the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ضلع کلکٹرکرنول مسٹر سی ایچ وجئے موہن نے بتایاکہ اس ماہ کی30اور31تاریخوں میں محکمۂ زراعت کے انٹرویوزمنعقدکئے جائیں گے۔انہوں نے بتایاکہ محکمۂ زراعت میں مخلوعہ306کانٹراکٹ جائدادوں کی پری کے درخواستیں حاصل کی گئیں۔ ضلع کلکٹرنے کہاکہ درخواست کردہ بی ایس سی باٹنی امیدوارمحکمہ کے ویب سائٹس http://kurnool.ap.gov.inیاhttp://www.kurnool.ap.gov.inپرنتائج دیکھ سکتے ہیں۔
ودھیاوالنٹیرس کی تنخواہوں کے لئے بجٹ جاری




کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفسرکرنول مسٹرڈی وی سوپرکاش نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیمی سال2014-2015میں سرکاری مدارس میں ودھیاوالنٹیرس کی حیثیت سے خدمات انجام دہندہ اساتذہ کرام کی تنخواہوں کے لئے33لاکھ روپئے بجٹ جاری کردیاگیاہے۔انہوں نے تمام ایم ای اوزکوسختی سے تاکیدکی کہ وہ جلدسے جلدودھیاوالنٹیرس کے اکاؤنٹس میں تنخواہیں جاری کرنے کے اقدامات کریں۔
کریم اللہ خاں، نامہ نگار، کرنول۔7842452414
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.